11 ستمبر، 2026، 5:39 PM

دنیا کا امریکی مالیاتی نظام پر اعتماد روز بروز کم ہو رہا ہے، عراقچی

دنیا کا امریکی مالیاتی نظام پر اعتماد روز بروز کم ہو رہا ہے، عراقچی

ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی وزیرِ خزانہ فخر سے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ ایرانی عوام کو غریب اور ایران کی معیشت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن اس کے برعکس وہ خود عالمی رائے عامہ کے سامنے بے بس اور بے اختیار نظر آ رہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے ایکس پر امریکی وزیرِ خزانہ کے دعوؤں کے جواب میں لکھا ہے کہ امریکی وزیرِ خزانہ فخر سے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ ایرانی عوام کو غریب اور ایران کی معیشت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن اس کے برعکس وہ خود عالمی رائے عامہ کے سامنے بے بس اور بے اختیار نظر آ رہے ہیں۔

ڈاکٹر عراقچی نے مزید لکھا ہے کہ دنیا کا امریکی مالیاتی نظام پر اعتماد روز بروز کم ہوتا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کے قرضوں کی مالی اعانت کی لاگت سے پیدا ہونے والا یہ بحران، ابھی کہانی کا آغاز ہے۔

News ID 1941295

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha